دریائے نیلم

دریائے نیلم کشمیر میں دریائے جہلم کا ایک معاون دریا ہے۔ بھارت میں اسے دریائے کشن گنگا بھی کہتے ہیں۔ یہ آزاد کشمیر کے شہر مظفر آباد کے قریب دریائے جہلم میں گرتا ہے۔ اس مقام سے کچھ ہی آگے جہلم پر منگلا ڈیم بنایا گیا ہے۔ یہ دریا اپنے شفاف نیلگوں پانی کی وجہ سے مشہور ہے اور یہی اس کی وجہ تسمیہ بھی ہے۔

  1.  "صفحہ دریائے نیلم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2019۔
دریائے نیلم
 

انتظامی تقسیم
ملک بھارت   [1]
تقسیم اعلیٰ کشمیر  
متناسقات 34.3896°N 75.1218°E / 34.3896; 75.1218  
جیو رمز {{#اگرخطا:1266491  |}}
نحوی غلطی
[مکمل اسکرین پر]
دریائے سندھ اور اس کے معاون دریا
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.