بحرالکاہل ریاستیں

بحرالکاہل ریاستیں (Pacific States) ریاستہائے متحدہ کے نو جغرافیائی تقسیمات میں سے ایک ہے جو ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو سے منظور شدہ ہے۔[1] اس میں پانچ ریاستیں الاسکا، کیلیفورنیا، ہوائی، اوریگون اور واشنگٹن شامل ہیں جو بحر الکاہل کے ساحل پر واقع ہیں۔

یہ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو کی تقسیم مغربی ریاستہائے متحدہ کی دو ذیلی تقسیمات میں سے ایک ہے جبکہ دوسری پہاڑی ریاستیں ہے۔

  • جلی حروف انتخابات فاتحین
بحرالکاہل ریاستوں میں صدارتی انتخابی ووٹ از 1852ء
سالالاسکاکیلیفورنیاہوائیاوریگونواشنگٹن
1852انتخابات نہیں ہوئےفرینکلن پیئرسانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1856انتخابات نہیں ہوئےجیمز بکاننانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئےانتخابات نہیں ہوئے
1860انتخابات نہیں ہوئےابراہام لنکنانتخابات نہیں ہوئےابراہام لنکنانتخابات نہیں ہوئے
1864انتخابات نہیں ہوئےابراہام لنکنانتخابات نہیں ہوئےابراہام لنکنانتخابات نہیں ہوئے
1868انتخابات نہیں ہوئےاولیسس ایس گرانٹانتخابات نہیں ہوئےSeymourانتخابات نہیں ہوئے
1872انتخابات نہیں ہوئےاولیسس ایس گرانٹانتخابات نہیں ہوئےاولیسس ایس گرانٹانتخابات نہیں ہوئے
1876انتخابات نہیں ہوئےردرفورڈ بی ہیزانتخابات نہیں ہوئےردرفورڈ بی ہیزانتخابات نہیں ہوئے
1880انتخابات نہیں ہوئےوینفیلڈ اسکاٹ ہینکاکانتخابات نہیں ہوئےجیمز گارفیلڈانتخابات نہیں ہوئے
1884انتخابات نہیں ہوئےجیمز جی بلئینانتخابات نہیں ہوئےجیمز جی بلئینانتخابات نہیں ہوئے
1888انتخابات نہیں ہوئےبنجمن ہیریسنانتخابات نہیں ہوئےبنجمن ہیریسنانتخابات نہیں ہوئے
1892انتخابات نہیں ہوئےگروور کلیولینڈانتخابات نہیں ہوئےبنجمن ہیریسنبنجمن ہیریسن
1896انتخابات نہیں ہوئےولیم میک کنلےانتخابات نہیں ہوئےولیم میک کنلےولیم جینینگز برائن
1900انتخابات نہیں ہوئےولیم میک کنلےانتخابات نہیں ہوئےولیم میک کنلےولیم میک کنلے
1904انتخابات نہیں ہوئےتھیوڈور روزویلٹانتخابات نہیں ہوئےتھیوڈور روزویلٹتھیوڈور روزویلٹ
1908انتخابات نہیں ہوئےولیم ہاورڈ ٹافٹانتخابات نہیں ہوئےولیم ہاورڈ ٹافٹولیم ہاورڈ ٹافٹ
1912انتخابات نہیں ہوئےتھیوڈور روزویلٹانتخابات نہیں ہوئےووڈرو ولسنتھیوڈور روزویلٹ
1916انتخابات نہیں ہوئےووڈرو ولسنانتخابات نہیں ہوئےچارلس ایونز ہیوزووڈرو ولسن
1920انتخابات نہیں ہوئےوارن جی ہارڈنگانتخابات نہیں ہوئےوارن جی ہارڈنگوارن جی ہارڈنگ
1924انتخابات نہیں ہوئےکیلون کولجانتخابات نہیں ہوئےکیلون کولجکیلون کولج
1928انتخابات نہیں ہوئےہربرٹ ہوورانتخابات نہیں ہوئےہربرٹ ہوورہربرٹ ہوور
1932انتخابات نہیں ہوئےفرینکلن ڈی روزویلٹانتخابات نہیں ہوئےفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1936انتخابات نہیں ہوئےفرینکلن ڈی روزویلٹانتخابات نہیں ہوئےفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1940انتخابات نہیں ہوئےفرینکلن ڈی روزویلٹانتخابات نہیں ہوئےفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1944انتخابات نہیں ہوئےفرینکلن ڈی روزویلٹانتخابات نہیں ہوئےفرینکلن ڈی روزویلٹفرینکلن ڈی روزویلٹ
1948انتخابات نہیں ہوئےہیری ٹرومینانتخابات نہیں ہوئےتھامس ای ڈیویہیری ٹرومین
1952انتخابات نہیں ہوئےڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورانتخابات نہیں ہوئےڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
1956انتخابات نہیں ہوئےڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورانتخابات نہیں ہوئےڈیوائٹ ڈی آئزن ہاورڈیوائٹ ڈی آئزن ہاور
1960رچرڈ نکسنرچرڈ نکسنجان ایف کینیڈیرچرڈ نکسنرچرڈ نکسن
1964لنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسنلنڈن بی جانسن
1968رچرڈ نکسنرچرڈ نکسنہیوبرٹ ہمفریرچرڈ نکسنہیوبرٹ ہمفری
1972رچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسنرچرڈ نکسن
1976جیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈجمی کارٹرجیرالڈ فورڈجیرالڈ فورڈ
1980رونالڈ ریگنرونالڈ ریگنجمی کارٹررونالڈ ریگنرونالڈ ریگن
1984رونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگنرونالڈ ریگن
1988جارج ایچ ڈبلیو بشجارج ایچ ڈبلیو بشمائیکل ڈوکاکسمائیکل ڈوکاکسمائیکل ڈوکاکس
1992جارج ایچ ڈبلیو بشبل کلنٹنبل کلنٹنبل کلنٹنبل کلنٹن
1996Doleبل کلنٹنبل کلنٹنبل کلنٹنبل کلنٹن
2000جارج ڈبلیو بشایل گورایل گورایل گورایل گور
2004جارج ڈبلیو بشجان کیریجان کیریجان کیریجان کیری
2008جان مکینبارک اوبامابارک اوبامابارک اوبامابارک اوباما
2012مٹ رومنیبارک اوبامابارک اوبامابارک اوبامابارک اوباما
سالالاسکاکیلیفورنیاہوائیاوریگونواشنگٹن

حوالہ جات

  1. "Geographic Terms and Concepts - Census Divisions and Census Regions"۔ U.S. Census Bureau۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 29, 2012۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.