دنیا نیوز

دنیا ٹی وی پاکستان کا نیوز چینل ہے۔ یہ چینل اور میڈیا ٹائم گروپ ضلع ناظم لاہور میاں عامر محمود کی ملکیت ہیں۔ دنیا ٹی وی سے خبریں، حالات حاضرہ، تبصرے تجزیے، تفریحی، معلوماتی پروگرام نشر کیے جاتے ہیں۔

دنیا نیوز
Dunya News
آغاز 1 دسمبر 2008 (2008-12-01)
ملکیت میاں عامر محمود
ہیئت تصویر 16:9 (576i, SDTV )
16:9 (1080i and 4K UHD Broadcast HDTV)
سامعین کی شراکت UK:
0.03% (اپریل 2017ء (2017ء-04), BARB)
نعرہ خبر کی دنیا
ملک پاکستان
زبان اردو
نشریاتی علاقہ جنوبی ایشیا, مملکت متحدہ, ریاستہائے متحدہ امریکا, مشرق وسطی
صدر دفاتر اسلام آباد, پاکستان
ساتھی چینلز دنیا نیوز, Lahore News
ویب سائٹ Dunyanews.tv
دستیابی
سیارچہ
PAKSAT 1R 4165 Mhz.
Sky (مملکت متحدہ & جزیرہ آئرلینڈ) Channel 765
آئی پی ٹی وی
PTCL Smart TV 007
اسٹریمنگ میڈیا
Dunya News Live Watch Live

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.